تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَدالَتِ ضِلْعْ" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں عَدالَتِ ضِلْعْ کے معانیدیکھیے

عَدالَتِ ضِلْعْ

'adaalat-e-zil''अदालत-ए-ज़िल'

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

عَدالَتِ ضِلْعْ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کلکڑ یا ڈپٹی کمشنر (حاکمِ ضلع) کی عدالت، ضلع کی کچہری جس میں مار پیٹ، چوری چکاری، قتل و خون وغیرہ کے مقدمات فیصل کیے جائیں

Urdu meaning of 'adaalat-e-zil'

  • Roman
  • Urdu

  • kalka.D ya DipTii kamishnar (haakim-e-zilaa) kii adaalat-e-zilaa kii kachahrii jis me.n maar piiT, chorii chakaarii, qatal-o-Khuun vaGaira ke muqaddamaat faisal ki.e jaa.e.n

English meaning of 'adaalat-e-zil'

Noun, Feminine

  • a district court

'अदालत-ए-ज़िल' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कलकड़ या डिप्टी कमिशनर (हाकिम ज़िला) की अदालत, ज़िले का कचहरी न्यायालय जिसमेंं मार-पीट, चोरी-चकारी, क़त्ल, ख़ून एवंं हत्या आदी के मोक़दमोंं के फैसले किए जाएं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَدالَتِ ضِلْعْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَدالَتِ ضِلْعْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone