تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَدالَتِ مُرافَعَۂِ اُولیٰ" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں عَدالَتِ مُرافَعَۂِ اُولیٰ کے معانیدیکھیے

عَدالَتِ مُرافَعَۂِ اُولیٰ

'adaalat-e-muraafa'a-e-uulaa'अदालत-ए-मुराफ़'अ-ए-ऊला

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

عَدالَتِ مُرافَعَۂِ اُولیٰ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پہلے اپیل کی عدالت، وہ عدالت جس میں مقدمہ کی ابتدائی تحقیقات ہو اور فیصلہ ہو

Urdu meaning of 'adaalat-e-muraafa'a-e-uulaa

  • Roman
  • Urdu

  • pahle apiil kii adaalat, vo adaalat jis me.n muqaddama kii ibatidaa.ii tahqiiqaat ho aur faisla ho

English meaning of 'adaalat-e-muraafa'a-e-uulaa

Noun, Feminine

  • a court of first instance, the First Appellate Court, the court in which a suit is first brought, an original court

'अदालत-ए-मुराफ़'अ-ए-ऊला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पहले अपील की अदालत, वो अदालत जिसमें मुक़द्दमा की प्रारंभिक जांच-पड़ताल हो और फ़ैसला हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَدالَتِ مُرافَعَۂِ اُولیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَدالَتِ مُرافَعَۂِ اُولیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone