تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَدالَتِ ما تَحْت" کے متعقلہ نتائج

شُجَاعَت

دلیری، بہادری، جرأت

شُجَاعَت مَآب

رک: شجاعت پناہ، مرکز شجاعت.

شُجَاعَت کیش

طبعاً بہادر، مزاجاً دلیر.

شُجَاعَت شِعار

دلیر، شجاع، بہادر، بے باک، نڈر

شُجَاعَت پَناہ

شجاعت اور دلیری کا علمبردار ، بہادر اور بہادروں کا قدردان.

شُجَاعَت تَمْکِین

بہادر، شجاع

شُجَاعَت کا دَھنی

نہایت بہادر، سورما.

شُجَاعَت کا جام پِینا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت کا جام پِلانا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت کا دَم بَھرنا

بہادری دکھانے کے لئے تیار ہونا، بہادری کا دعویٰ کرنا

شُجَاعَت پَسَنْد

جو بہادری کو پسند کرے

شُجَاعَت گَھر کی کَنِیز ہے

بہادری اور جرأت میراث میں ہے، خاندانی بہادر ہے.

شُجَاعَت میں فَرق نَہ آنا

بہادری پر فرق نہ پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَدالَتِ ما تَحْت کے معانیدیکھیے

عَدالَتِ ما تَحْت

'adaalat-e-maatahat'अदालत-ए-मातह्त

اصل: عربی

وزن : 1212212

عَدالَتِ ما تَحْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹی کچہری، وہ عدالت جو کسی بڑی عدالت ماتحت ہو

English meaning of 'adaalat-e-maatahat

Noun, Feminine

  • subordinate court

'अदालत-ए-मातह्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अधीन न्यायालय, छोटी कचहरी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَدالَتِ ما تَحْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَدالَتِ ما تَحْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone