تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَدالَتِ خَفِیْفَہ" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَدالَتِ خَفِیْفَہ کے معانیدیکھیے

عَدالَتِ خَفِیْفَہ

'adaalat-e-KHafiifa'अदालत-ए-ख़फ़ीफ़ा

اصل: عربی

وزن : 1212122

Roman

عَدالَتِ خَفِیْفَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عدالت مطالبات خفیفہ یا عدالت خورد، وہ عدالت جس میں چھوٹے چھوٹے مقدمات کا فیصلہ ہو، چھوٹی کچہری

Urdu meaning of 'adaalat-e-KHafiifa

Roman

  • adaalat mutaalibaat Khafiifaa ya adaalat Khurd, vo adaalat jis me.n chhoTe chhoTe muqaddamaat ka faisla ho, chhoTii kachahrii

English meaning of 'adaalat-e-KHafiifa

Noun, Feminine

  • small causes court, the Small Causes Court is responsible for adjudicating matters related to civil cases

'अदालत-ए-ख़फ़ीफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटी कचहरी, वो न्यायालय जहाँ छोटे-छोटे मक़ादमोंं की सुनवाई होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَدالَتِ خَفِیْفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَدالَتِ خَفِیْفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone