تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَدالَتِ فَوجْداری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَدالَتِ فَوجْداری کے معانیدیکھیے
عَدالَتِ فَوجْداری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- وہ عدالت (کچہری) جس میں مارپیٹ، قتل، چوری وغیرہ کے مقدمات فیصل کیے جائیں، فوجداری مقدمات کی عدالت، وہ عدالت جس میں فوجداری مقدمات سماعت ہو
English meaning of 'adaalat-e-faujdaarii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- criminal court, a court of criminal jurisdiction
'अदालत-ए-फ़ौजदारी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दंड-न्यायालय, फ़ौजदारी अदालत, वो अदालत (कचहरी) जिस में मारपीट, क़तल, चोरी वग़ैरा के मुक़दमों का फ़ैसला किया जाए, फ़ौजदारी मुक़दमों का न्यायालय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَدالَتِ فَوجْداری)
عَدالَتِ فَوجْداری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔