تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدا شَناس" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدا شَناس کے معانیدیکھیے

اَدا شَناس

adaa-shanaasअदा-शनास

اصل: فارسی

وزن : 12121

  • Roman
  • Urdu

اَدا شَناس کے اردو معانی

صفت

  • اشارے یا عندیے کو سمجھنے والا، آثار سے صورت حال پرکھنے والا
  • غمزگی یا ناز معشوقانہ کوپہچاننے والا

شعر

Urdu meaning of adaa-shanaas

  • Roman
  • Urdu

  • ishaare ya andii.e ko samajhne vaala, aasaar se suurat-e-haal parakhne vaala
  • Gamazgii ya naaz maashuuqaanaa ko pahchaanne vaala

English meaning of adaa-shanaas

Adjective

  • one who understands signs and gestures

अदा-शनास के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • इशारे या इरादे को समझने वाला, लक्षण से परिस्थिति को परखने वाला
  • हाव-भाव या प्रेमिकाओं की अदाओं को पहचानने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدا شَناس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدا شَناس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone