تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَچّھےکی صُحْبَت بَیٹْھے کھائے ناگ٘ر پان ، بُرے کی صُحْبَت بَیْٹھے کَٹائے ناک اور کان" کے متعقلہ نتائج

عَرِیضَہ

عمر، رشتے یا رتبے میں چھوٹے کی جانب سے بڑے کو لکھا جانے والا خط؛ عرضی، عرضداشت

عَرِیضَہ دینا

عریضہ دریا میں ڈالنا

عَرِیضَہ گُزار

عرض کرنے والا، عرضی دینے والا، درخواست گزار، عرضی بھیجنے والا

عَرِیضَۂ نِیاز

ایسا خط جس میں عقیدت و ارادت کا اظہار ہو ، بزرگوں یا حُکّام کو لکھا جانے والا خط .

عَرِیضَۂ مَسْتُور

خفیہ خط

عَرِیضَہ تَہنِیَت

خوش آمدید کا ایڈریس یا خطبہ .

حامِل عَرِیضَہ

चिट्ठी अपने पास रखनेवाला, जो किसी के पास अपने काम के लिए या किसी के लिए चिट्ठी ले जाय ।।

دَرِیا میں عَرِیضَہ دینا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

دَرِیا میں عَرِیضَہ ڈالْنا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَچّھےکی صُحْبَت بَیٹْھے کھائے ناگ٘ر پان ، بُرے کی صُحْبَت بَیْٹھے کَٹائے ناک اور کان کے معانیدیکھیے

اَچّھےکی صُحْبَت بَیٹْھے کھائے ناگ٘ر پان ، بُرے کی صُحْبَت بَیْٹھے کَٹائے ناک اور کان

achchhe kii sohbat baiThe khaa.e naagar paan , bure kii sohbat baiThe kaTaa.e naak aur kaanअच्छे की सोहबत बैठे खाए नागर पान , बुरे की सुह्बत बैठे कटाए नाक और कान

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَچّھےکی صُحْبَت بَیٹْھے کھائے ناگ٘ر پان ، بُرے کی صُحْبَت بَیْٹھے کَٹائے ناک اور کان کے اردو معانی

  • اچھی صحبت مفید ہے اور بری صحبت مضر ، جیسی سنگت ویسا ہی اس کا پھل ملتا ہے .

Urdu meaning of achchhe kii sohbat baiThe khaa.e naagar paan , bure kii sohbat baiThe kaTaa.e naak aur kaan

  • Roman
  • Urdu

  • achchhii sohbat mufiid hai aur barii sohbat muzir, jaisii sangat vaisaa hii is ka phal miltaa hai

अच्छे की सोहबत बैठे खाए नागर पान , बुरे की सुह्बत बैठे कटाए नाक और कान के हिंदी अर्थ

  • अच्छी सोहबत मुफ़ीद है और बरी सोहबत मुज़िर, जैसी संगत वैसा ही इस का फल मिलता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَرِیضَہ

عمر، رشتے یا رتبے میں چھوٹے کی جانب سے بڑے کو لکھا جانے والا خط؛ عرضی، عرضداشت

عَرِیضَہ دینا

عریضہ دریا میں ڈالنا

عَرِیضَہ گُزار

عرض کرنے والا، عرضی دینے والا، درخواست گزار، عرضی بھیجنے والا

عَرِیضَۂ نِیاز

ایسا خط جس میں عقیدت و ارادت کا اظہار ہو ، بزرگوں یا حُکّام کو لکھا جانے والا خط .

عَرِیضَۂ مَسْتُور

خفیہ خط

عَرِیضَہ تَہنِیَت

خوش آمدید کا ایڈریس یا خطبہ .

حامِل عَرِیضَہ

चिट्ठी अपने पास रखनेवाला, जो किसी के पास अपने काम के लिए या किसी के लिए चिट्ठी ले जाय ।।

دَرِیا میں عَرِیضَہ دینا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

دَرِیا میں عَرِیضَہ ڈالْنا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَچّھےکی صُحْبَت بَیٹْھے کھائے ناگ٘ر پان ، بُرے کی صُحْبَت بَیْٹھے کَٹائے ناک اور کان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَچّھےکی صُحْبَت بَیٹْھے کھائے ناگ٘ر پان ، بُرے کی صُحْبَت بَیْٹھے کَٹائے ناک اور کان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone