تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَچّھا خاصا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَچّھا خاصا کے معانیدیکھیے
اَچّھا خاصا کے اردو معانی
سنسکرت، عربی - فعل متعلق
- بھلا چنگا، تندرست
- بہت، کافی، بالکل، بہت کچھ
- (ہراعتبار سے) پورا، مکمل، بڑی حد تک
- بے عیب
شعر
اس کے بچے نہیں تھکتے مجھے ماموں کہتے
جس کی جانب مرا رجحان تھا اچھا خاصا
کبھی کبھی تو اچھا خاصا چلتے چلتے
یوں لگتا ہے آگے رستہ کوئی نہیں ہے
English meaning of achchhaa-KHaasaa
Sanskrit, Arabic - Adverb
- healthy, sufficient, flawless
- nice enough, enough
अच्छा-ख़ासा के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَچّھا خاصا)
اَچّھا خاصا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔