تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَچّھا بِچّھا" کے متعقلہ نتائج

شَرارَتی

شریر، بدمعاش، نٹ کھٹ

شَرّاٹے

شراٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شَرّاٹا

زور سے مین٘ھ برسنے یا ہوا چلنے کی آواز

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَچّھا بِچّھا کے معانیدیکھیے

اَچّھا بِچّھا

achchhaa-bichchhaaअच्छा-बिच्छा

اصل: ہندی

وزن : 2222

مادہ: اَچّھا

  • Roman
  • Urdu

اَچّھا بِچّھا کے اردو معانی

صفت

  • اچھا خاصا تندرست، بھلا چنگا، توانا

    مثال فضل بدلنے کو ہوتی ہے تو قاعدہ ہے کہ اچھے بچھے آدمی کو بھی دو چار دن کے لیے بخار آہی جاتا ہے۔

Urdu meaning of achchhaa-bichchhaa

  • Roman
  • Urdu

  • achchhaa Khaasaa tandrust, bhala changaa, tavaanaa

English meaning of achchhaa-bichchhaa

Adjective

  • in good health

अच्छा-बिच्छा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत स्वस्थ, भला चंगा, पूर्ण रूप से स्वस्थ

    उदाहरण फ़ज़ल वदलने को होती है तो क़ाइदा (नियम) यह है कि अच्छे बिच्छे आदमी हो भी दो चार दिन के लिए बुख़ार आ ही जाता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَرارَتی

شریر، بدمعاش، نٹ کھٹ

شَرّاٹے

شراٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شَرّاٹا

زور سے مین٘ھ برسنے یا ہوا چلنے کی آواز

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَچّھا بِچّھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَچّھا بِچّھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone