تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَچانَک" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں اَچانَک کے معانیدیکھیے

اَچانَک

achaanakअचानक

اصل: سنسکرت

وزن : 122

اَچانَک کے اردو معانی

صفت

  • یکایک، ناگہانی، اتفاقی، دفعۃً، ناگہاں، بغیر کسی پیشگی اطلاع کے

شعر

English meaning of achaanak

Adjective

  • suddenly, spontaneous, incidental, all of a sudden, abrupt, unexpectedly

अचानक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • यकायक, सहसा, अकस्मात, एकाएक, नागहानी, एकाएक या एकबारगी, बिना पूर्व सूचना के

اَچانَک کے متضادات

اَچانَک کے قافیہ الفاظ

اَچانَک کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَچانَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَچانَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone