تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبُوجھ" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبُوجھ کے معانیدیکھیے

اَبُوجھ

abuujhअबूझ

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

اَبُوجھ کے اردو معانی

صفت

  • جسے بوجھا نہ جاسکے، ناقابل فہم، عقدۂ لا ینحل
  • نادان، بے عقل، ننھا، یانا، سیانا کی ضد

Urdu meaning of abuujh

  • Roman
  • Urdu

  • jise bojhaa na ja sake, naaqaabil fahm, uqdaa-e-la yanhal
  • naadaan, beaqal, nanhaa, yaaNaa, syaanaa kii zid

English meaning of abuujh

Adjective

  • insoluble, unanswerable, inconceivable
  • witless, foolish, ignorant

अबूझ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसे जानना-समझना दुरूह हो, समझ और अनुमान से परे
  • जिसे बूझा ना जा सके, नाक़ाबिल फ़हम
  • अबोध, नासमझ, नादान, बेअक़ल, नन्हा, स्याना की ज़िद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبُوجھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبُوجھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone