تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبُو جَہْل" کے متعقلہ نتائج

نَنّھا

بہت چھوٹا (بلحاظ ِجسامت یا حجم)

نَنّھا بَچَّہ

چھوٹا بچہ، (مجازاً) کم عقل، ناسمجھ، نادان نیز انجان، معصوم

نَنّھا سا

(مجازاً)بہت حقیر ، نہایت بے وقعت ۔

نَنّھا پَن

ننّھا ہونے کی حالت

نَنّھا جِیو

(عور) نہایت کم سن ؛ بچہ ۔

نَنّھا سا مُنھ ، ہاتھ بَھر کی زَبان

رک : ننھی سی جان گز بھر کی زبان ۔

نَنّھا مُنّا

بچہ، اولاد، پیارا، چھوٹا

نَنّھا کاتنا

بچوں کی سی باتیں کرنا، ناسمجھی کی باتیں کرنا، حیلہ حوالہ کرنا، بہانے بنانا

نَنّھا بَننا

انجان بننا ، خود کو بھولا ظاہر کرنا ،معصوم بننا ۔

نَنّھا بھولا

نادان ، کم عقل

نَنّھا چُھٹولنا

بچوں کی سی باتیں کرنے والا ، ناسمجھ ، نادان (عورتوں میں مزاحاً مستعمل) ۔

نَنّھا مُنّا سا

نہایت ہی چھوٹا ۔

نَنّھا سا جِیْوڑا

۔(عو) بچے کے لیےمستعمل ہے۔؎

بَہُت نَنّھا کاتْتے ہو

بڑے غور و فکر سے کام کرتے ہو

کھانے کو زَچَّہ، کمانے کو نَنّھا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے مَلِیدا نَنّھا کھائے

بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .

روٹی کھائے دَس بارَہ ، دُودھ پِئے مَٹْکا سارا ، کام کرنے کو نَنّھا بیچارَہ

(عور) بڑا کاہل ، کام چور نوالے حاضر.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبُو جَہْل کے معانیدیکھیے

اَبُو جَہْل

abuu-jahlअबू-जहल

اصل: عربی

وزن : 1221

اَبُو جَہْل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ابوالحکم عمربن ہشام قریش کا با اثر فرد اور پیغمبر اسلام حضرت محمد صلعم کا سخت مخالف، جس کی جہالت اور ہٹ دھرمی کی بنا پر حضور صلعم نے اس کو یہ نام دیا

English meaning of abuu-jahl

Noun, Masculine

  • allusion to uncle of Prophet Mohammad
  • 'Father of ignorance', the name of an uncle of Mohammad, noted for his stubbornness

अबू-जहल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अबु-अल-हकम उमर बिन हिशाम क़ुरैश के क़बीले का प्रभावशाली व्यक्ति और पैग़ंबर मोहम्मद का धुर विरोधी, जिसकी अज्ञानता और हठधर्मी के आधार पर पैग़ंबर मोहम्मद ने उसको ये नाम दिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبُو جَہْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبُو جَہْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone