تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبرَا کی جُورو سب کی بَھاوَجْ" کے متعقلہ نتائج

خاتِمَہ

انجام ، نتیجہ ، اختتام

خاتِمَہ کا

پورا ، بھرپور ، تمام و کمال ؛ آخری.

خاتِمَہ بِالْخَیر

انجام بخیر ہونا، عاقبت سدھرنا

خاتِمَہ بَخَیر ہونا

۔انجام بخیر ہونا۔ ؎

خاتِمَہ بَنْدی

چھت کے اندر کی طرف چھت، ایک قسم کا کام کمان بنانے میں

نَثر خاتِمَہ

کسی تصنیف (بالخصوص دیوان) کے آخر میں لکھی ہوئی نثری عبارت جس میں اس کے اختتام یا تصنیف کی تاریخ وغیرہ درج ہوتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبرَا کی جُورو سب کی بَھاوَجْ کے معانیدیکھیے

اَبرَا کی جُورو سب کی بَھاوَجْ

abra kii joruu sab kii bhaavajअबरा की जोरू सब की भावज

نیز : اَبرَا کی جُورو، سب کی بَھوجائی

ضرب المثل

Roman

اَبرَا کی جُورو سب کی بَھاوَجْ کے اردو معانی

  • غریب کی ہر چیز کو ہر کوئی بلا تکلف استعمال کرتا ہے
  • غریب یا کمزور کی عورت سے سب ہنسی کرتے ہیں
  • کمزور کا سب فائدہ اٹھاتے ہیں

Urdu meaning of abra kii joruu sab kii bhaavaj

Roman

  • Gariib kii har chiiz ko har ko.ii bilaatkalluf istimaal kartaa hai
  • Gariib ya kamzor kii aurat se sab hansii karte hai.n
  • kamzor ka sab faaydaa uThaate hai.n

अबरा की जोरू सब की भावज के हिंदी अर्थ

  • निर्धन की हर वस्तु को हर कोई बिना किसी संकोच के प्रयोग करता है
  • ग़रीब या कमज़ोर की औरत से सब हँसी करते हैं
  • कमजोर से सब लाभ उठते हैं

    विशेष भौजाई= बड़े भाई की स्त्री को भावज कहते हैं, उससे हँसी-दिल्लगी करने का भारत में आम रिवाज है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خاتِمَہ

انجام ، نتیجہ ، اختتام

خاتِمَہ کا

پورا ، بھرپور ، تمام و کمال ؛ آخری.

خاتِمَہ بِالْخَیر

انجام بخیر ہونا، عاقبت سدھرنا

خاتِمَہ بَخَیر ہونا

۔انجام بخیر ہونا۔ ؎

خاتِمَہ بَنْدی

چھت کے اندر کی طرف چھت، ایک قسم کا کام کمان بنانے میں

نَثر خاتِمَہ

کسی تصنیف (بالخصوص دیوان) کے آخر میں لکھی ہوئی نثری عبارت جس میں اس کے اختتام یا تصنیف کی تاریخ وغیرہ درج ہوتی ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبرَا کی جُورو سب کی بَھاوَجْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبرَا کی جُورو سب کی بَھاوَجْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone