تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَبْرِ رَحْمَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْرِ رَحْمَت کے معانیدیکھیے
اَبْرِ رَحْمَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- ہر وقت برسنے والا بادل، خوب برسنے والا بادل جس سے کھیتیاں سر سبز ہو جائیں
- (مجازاً) اللہ تعالیٰ کا بے پایاں کرم، عنایت الٰہی
شعر
امیر اچھا شگون مے کیا ساقی کی فرقت میں
جو برسا ابر رحمت جائے مے شیشوں میں بھر رکھا
بہار گلشن امید بھی سیراب ہو جائے
کرم کی آرزو اے ابر رحمت ہم بھی رکھتے ہیں
ابر رحمت ہی برستا نظر آیا زاہد
خاک اڑتی کبھی دیکھی نہ خراباتوں میں
English meaning of abr-e-rahmat
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- much needed cloud
- (metaphorical) God's blessings
अब्र-ए-रहमत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- हर वक़त बरसने वाला बादल, अत्यधिक वर्षा वाला बादल जो खेतों को हरा-भरा बना दें
- (लाक्षणिक) ईश्वर की असीम कृपा, दिव्य कृपा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَبْرِ رَحْمَت)
اَبْرِ رَحْمَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔