تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبْنائے دَہر" کے متعقلہ نتائج

اُداسی

رک : ’اداس‘.

اُداسی باجا

ایک طرح کا باجا جو پھونک کر منہ سے بجایا جاتا ہے

اُداسی چھانا

حزن، ملال، افسردگی اور پژمردگی کا مسلط ہونا، اُداسی برسنا، غمگین ہوجانا

اُداسی بَرَسْنا

ایسی فضا ہونا جس سے دل کوغم رنج افسردگی ویرانی یا بیزاری محسوس ہو، غمگینی افسردگی یا بے رونقی کا سماں ہونا.

اُداسی پَھیلْنا

بے رونقی اورسناٹا چھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْنائے دَہر کے معانیدیکھیے

اَبْنائے دَہر

abnaa-e-dahrअब्ना-ए-दहर

اصل: فارسی

وزن : 22221

  • Roman
  • Urdu

اَبْنائے دَہر کے اردو معانی

 

  • اہل دنیا ، دنیا دار لوگ ؛ آج کل کے انسان ، ہمعصر

Urdu meaning of abnaa-e-dahr

  • Roman
  • Urdu

  • ahal duniyaa, duniyaadaar log ; aajkal ke insaan, hamaasar

English meaning of abnaa-e-dahr

 

  • people of the world
  • the people of the world

अब्ना-ए-दहर के हिंदी अर्थ

 

  • दुनिया के लोग, सांसारिक लोग, दुनियादार लोग, आजकल के मनुष्य, समकालिक, समकालीन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُداسی

رک : ’اداس‘.

اُداسی باجا

ایک طرح کا باجا جو پھونک کر منہ سے بجایا جاتا ہے

اُداسی چھانا

حزن، ملال، افسردگی اور پژمردگی کا مسلط ہونا، اُداسی برسنا، غمگین ہوجانا

اُداسی بَرَسْنا

ایسی فضا ہونا جس سے دل کوغم رنج افسردگی ویرانی یا بیزاری محسوس ہو، غمگینی افسردگی یا بے رونقی کا سماں ہونا.

اُداسی پَھیلْنا

بے رونقی اورسناٹا چھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبْنائے دَہر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبْنائے دَہر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone