تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبھی مُنہ دابْیے چُلُّو بَھر چَھٹی کا دُودھ نِکَل پڑے" کے متعقلہ نتائج

نُمائِشی

نمائش (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ دکھاوے کا ، ظاہری ، جعلی ، مصنوعی ؛ (مجازاً) نام نہاد ، نام کا

نُمائِشی اَنداز

دکھاوے یا بناوٹ کا طریقہ ، محض دکھاوا

نُمائِشی مَیچ

(کھیل) ایسا مقابلہ جس کا مقصد محض تفریح اور دیکھنے والوں کو محظوظ کرنا ہو ، جس میں کسی چیلنج یا انعام کو دخل نہ ہو

نُمائِشی شَریک

(تجارت) ایسا شریک جسے فی الحقیقت اس کاروبار سے کوئی تعلق نہ ہو جس میں اس کی شرکت ظاہر کی جاتی ہے

نُمائِشِیَت

دکھانے یا نمایاں کرنے کی حرکت یا عمل ؛ خود کو اپنی حرکات سے نمایاں کرنا ، خود نمائی ، آتما پردرشن ؛ (نفسیات) جنسی مریض کا بے ستر اور سرعام جسمانی نمائش کا مریضانہ رجحان (Exhibitionism)

خود نُمائِشی

دکھاوا ، اپنے اوصاف یا امارت بتانے کا عمل .

بَیعِ نُمائِشی

فرضی فروخت

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبھی مُنہ دابْیے چُلُّو بَھر چَھٹی کا دُودھ نِکَل پڑے کے معانیدیکھیے

اَبھی مُنہ دابْیے چُلُّو بَھر چَھٹی کا دُودھ نِکَل پڑے

abhii mu.nh daabiye chulluu bhar chhaTii kaa duudh nikal pa.Deअभी मुँह दाबिये चुल्लू भर छटी का दूध निकल पड़े

  • Roman
  • Urdu

اَبھی مُنہ دابْیے چُلُّو بَھر چَھٹی کا دُودھ نِکَل پڑے کے اردو معانی

  • ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

Urdu meaning of abhii mu.nh daabiye chulluu bhar chhaTii kaa duudh nikal pa.De

  • Roman
  • Urdu

  • hanuuz naadaan bachche hain, kuchh tajurbaa nahii.n rakhte, kamaql launDe hai.n

अभी मुँह दाबिये चुल्लू भर छटी का दूध निकल पड़े के हिंदी अर्थ

  • अभी नादान बच्चे हैं, कुछ अनुभव नहीं रखते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُمائِشی

نمائش (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ دکھاوے کا ، ظاہری ، جعلی ، مصنوعی ؛ (مجازاً) نام نہاد ، نام کا

نُمائِشی اَنداز

دکھاوے یا بناوٹ کا طریقہ ، محض دکھاوا

نُمائِشی مَیچ

(کھیل) ایسا مقابلہ جس کا مقصد محض تفریح اور دیکھنے والوں کو محظوظ کرنا ہو ، جس میں کسی چیلنج یا انعام کو دخل نہ ہو

نُمائِشی شَریک

(تجارت) ایسا شریک جسے فی الحقیقت اس کاروبار سے کوئی تعلق نہ ہو جس میں اس کی شرکت ظاہر کی جاتی ہے

نُمائِشِیَت

دکھانے یا نمایاں کرنے کی حرکت یا عمل ؛ خود کو اپنی حرکات سے نمایاں کرنا ، خود نمائی ، آتما پردرشن ؛ (نفسیات) جنسی مریض کا بے ستر اور سرعام جسمانی نمائش کا مریضانہ رجحان (Exhibitionism)

خود نُمائِشی

دکھاوا ، اپنے اوصاف یا امارت بتانے کا عمل .

بَیعِ نُمائِشی

فرضی فروخت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبھی مُنہ دابْیے چُلُّو بَھر چَھٹی کا دُودھ نِکَل پڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبھی مُنہ دابْیے چُلُّو بَھر چَھٹی کا دُودھ نِکَل پڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone