تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ابھی ایک بُونْٹ کی دو دال نہیں ہوئے ہیں" کے متعقلہ نتائج

طائِفَہ

جماعت، گروہ، آدمیوں کی پارٹی، ہمراہی لوگ، کارواں

طائِفَہ دار

ناچنے گانے والوں کا سردار یا منتظم.

طائِفَہ نَچانا

رَنڈی یا بھانڈوں کا ناچ کرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ابھی ایک بُونْٹ کی دو دال نہیں ہوئے ہیں کے معانیدیکھیے

ابھی ایک بُونْٹ کی دو دال نہیں ہوئے ہیں

abhii ek buu.nT kii do daal nahii.n hu.e hai.nअभी एक बूंट की दो दाल नहीं हुए हैं

نیز : ابھی ایک بونٹ کی دو دال نہیں ہوئی ہیں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ابھی ایک بُونْٹ کی دو دال نہیں ہوئے ہیں کے اردو معانی

  • ابھی کام کا آغاز ہے، ابھی تھوڑا کام ہوا ہے
  • ابھی کام مکمل نہیں ہوا ہے، ابھی معاملہ طے نہیں ہوا
  • اس کا یہ معنی بھی نکالا جا سکتا ہے کہ ابھی سب مل کر ہی رہتے ہیں، الگ نہیں ہوئے

Urdu meaning of abhii ek buu.nT kii do daal nahii.n hu.e hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • abhii kaam ka aaGaaz hai, abhii tho.Daa kaam hu.a hai
  • abhii kaam mukammal nahii.n hu.a hai, abhii mu.aamlaa tai nahii.n hu.a
  • is ka ye maanii bhii nikaalaa ja saktaa hai ki abhii sab mil kar hii rahte hain, alag nahii.n hu.e

अभी एक बूंट की दो दाल नहीं हुए हैं के हिंदी अर्थ

  • अभी काम का आरंभ है, अभी थोड़ा काम हुआ है
  • अभी काम पूरा नहीं हुआ है, अभी मामला तय नहीं हुआ
  • इसका यह अर्थ भी निकाला जा सकता है कि अभी सब मिल कर ही रहते हैं, अलग नहीं हुए

    विशेष पाठा- अभी तक चने की...। बूंट= चना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طائِفَہ

جماعت، گروہ، آدمیوں کی پارٹی، ہمراہی لوگ، کارواں

طائِفَہ دار

ناچنے گانے والوں کا سردار یا منتظم.

طائِفَہ نَچانا

رَنڈی یا بھانڈوں کا ناچ کرانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ابھی ایک بُونْٹ کی دو دال نہیں ہوئے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ابھی ایک بُونْٹ کی دو دال نہیں ہوئے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone