تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبِھی دِلّی دُور ہے" کے متعقلہ نتائج

جَلْد

بلا توقف، بلا تاخیر، بہ عجلت، جلدی سے، جھٹ پٹ

جَلْدَھر

(موسیقی) بلاول ٹھاٹھ کا ایک راگ

جَلْد اَزْ جَلْد

جلدی سے جلدی، جتنی جلدی ہو سکے، بلا تاخیر، فوراً

جَلْد بازی میں

Hastily (adv)

دیر کام رَحْمٰن کے ، جَلْد کام شَیطان کے

جلد بازی کے موقع پر مستعمل ہے کیونکہ جلدی میں کام کے بِگڑنے کا احتمال زیادہ ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبِھی دِلّی دُور ہے کے معانیدیکھیے

اَبِھی دِلّی دُور ہے

abhii dillii duur haiअभी दिल्ली दूर है

نیز : اَبِھی دہلی دُور ہے, دِلّی دُور ہے

ضرب المثل

مادہ: ابھی

  • Roman
  • Urdu

اَبِھی دِلّی دُور ہے کے اردو معانی

  • منزل مقصود نہیں آئی، منزل تک پہنچنا مشکل ہے
  • ابھی تو بہت راستہ طے کرنا ہے، بہت کام کرنے کو پڑا ہے

    مثال فارسی- ہنوز دلی دور است، ترجمہ: یعنی ابھی کام کی تکمیل میں دیر ہے۔

Urdu meaning of abhii dillii duur hai

  • Roman
  • Urdu

  • manzil-e-maqsuud nahii.n aa.ii, manzil tak pahunchnaa mushkil hai
  • abhii to bahut raasta tai karnaa hai, bahut kaam karne ko pa.Daa hai

English meaning of abhii dillii duur hai

  • there is still time before the purpose is achieved

अभी दिल्ली दूर है के हिंदी अर्थ

  • अभी लक्ष्य नहीं आया, लक्ष्य तक पहुँचना मुश्किल है
  • अभी तो बहुत रास्ता तै करना है, बहुत काम करने को पड़ा है

    विशेष फ़ा.- हनूज़ दिल्ली दूर अस्त।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَلْد

بلا توقف، بلا تاخیر، بہ عجلت، جلدی سے، جھٹ پٹ

جَلْدَھر

(موسیقی) بلاول ٹھاٹھ کا ایک راگ

جَلْد اَزْ جَلْد

جلدی سے جلدی، جتنی جلدی ہو سکے، بلا تاخیر، فوراً

جَلْد بازی میں

Hastily (adv)

دیر کام رَحْمٰن کے ، جَلْد کام شَیطان کے

جلد بازی کے موقع پر مستعمل ہے کیونکہ جلدی میں کام کے بِگڑنے کا احتمال زیادہ ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبِھی دِلّی دُور ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبِھی دِلّی دُور ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone