تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبھی اَبھی" کے متعقلہ نتائج

اَفْلاک

آسمان، آکاش

اَفْلاکی

افلاک سے منسوب، آسمانوں یا عالم بالا کے رہنے والے

اَفْلاک پَرْ دِماغ ہونا

مغرور ہونا، زمین پر پانْو نہ رکھنا، شیخی میں بھرا ہونا

اَفْلاک سے آگ بَرسْنا

سخت گرمی پڑنا

ہَفْت اَفْلاک

سات آسمان

دَورَۂ اَفْلاک

(مجازاً) سعد ستاروں کا اثر.

ہَفْت جوشَن اَفْلاک

ساتوں آسمان جو لڑائی کے ایک لباس جوشن (رک) کی طرح ہیں ؛ (مجازاً) سات آسمان ۔

گُنْبَدِ اَفْلاک

طاسِ اَفْلاک

آسمان کا گنبد

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبھی اَبھی کے معانیدیکھیے

اَبھی اَبھی

abhii-abhiiअभी-अभी

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

اَبھی اَبھی کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ذرا پہلے، دم بھر پہلے
  • فوراً، اسی وقت، دم بھرمیں

English meaning of abhii-abhii

Adverb

  • just before, moment before
  • immediately, immediate, fast

अभी-अभी के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • कुछ पहले, क्षण भर पहले,अब से ठीक पहले, वर्तमान ही में
  • तुरंत, शीघ्र, तत्काल, तत्क्षण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبھی اَبھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبھی اَبھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone