تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَبْدُ الدِّرْہَم" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں عَبْدُ الدِّرْہَم کے معانیدیکھیے

عَبْدُ الدِّرْہَم

'abduddirham'अब्दुद्दिरहम

اصل: عربی

Roman

عَبْدُ الدِّرْہَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دولت پرست، لالچی

    مثال ہر فرقہ کے مولویوں نے یہ سارا غضب ہریا کر رکھا ہے، سب نفس کے بندے اور عبدالدرہم اور عبدالدینار ہیں

Urdu meaning of 'abduddirham

Roman

  • daulat parast, laalchii

English meaning of 'abduddirham

Noun, Masculine

'अब्दुद्दिरहम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धन-दौलत का पुजारी, लालची

    उदाहरण हर फिर्क़ा (समुदाय) के मौलवियों ने यह सारा गज़ब बरपा कर रखा है, सब नफ़्स (मन) के बंदे और अब्दूद-दिरहम और अब्दुद-दिनार हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَبْدُ الدِّرْہَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَبْدُ الدِّرْہَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone