تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَبْدُ الدِّینار" کے متعقلہ نتائج

بے چَراغ

(لفظاً) جس کے گھر چراغ نہ ہو، مفلس

بے چَراغ ہونا

برباد ہونا، اجاڑ ہونا، ویران ہونا

خانَۂ بے چَراغ

اندھیرا گھر

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

گَھر بے چَراغ ہونا

۔ (کنایۃً) ویران ہونا گھر کا۔ والی وارث کے مرجانے سے۔ ؎ دیکھو بے چراغ۔

گَھر کو بے چَراغ کَرْنا

گھر کو ویران کر جانا ؛ اولاد نرینہ کو قتل کردینا یا مار دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَبْدُ الدِّینار کے معانیدیکھیے

عَبْدُ الدِّینار

'abdud-diinaar'अब्दुद-दीनार

اصل: عربی

عَبْدُ الدِّینار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دولت پرست، لالچی، عبدالدرہم

    مثال - ہر فرقہ کے مولویوں نے یہ سارا غضب برپا کر رکھا ہے، سب نفس کے بندے اور عبدالدرہم اور عبدالدینار ہیں

English meaning of 'abdud-diinaar

Noun, Masculine

'अब्दुद-दीनार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धन-दौलत का पुजारी, लालची

    उदाहरण - हर फ़िर्क़े के मौलवियों ने यह सारा ग़ज़ब बरपा कर रखा है, सब नफ़्स (मन) के बंदे और अब्दुद-दिरहम और अब्दुद-दिनार हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَبْدُ الدِّینار)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَبْدُ الدِّینار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone