تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَبْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَبْد کے معانیدیکھیے
عَبْد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بندہ، غلام، تابعدار، خدمت گزار، اطاعت شعار، بندہ، پرستار
- اللہ کے نام کے ساتھ لگاتے ہیں: عبد اللہ، عبد الکلام
- خدا کا بندہ
شعر
کہیں ہے عبد کی دھن اور کہیں شور انا الحق ہے
کہیں اخفائے مستی ہے کہیں اظہار مستی ہے
عبد معبود ہے کیا ہونا ہے
اے صباؔ دیکھیے وہ پردہ نشیں
زہے مدارج و عرفان و لطف بزم شہود
ہمیں ہیں عبد ہمیں عبدیت ہمیں معبود
English meaning of 'abd
Noun, Masculine
- slave, bondsman, servant, follower
- God's servant and follower
- used before Allah's name
'अब्द के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दास, सेवक, बंदा, भवत, फ़िदाई, ग़ुलाम, नौकर
عَبْد کے مترادفات
عَبْد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَبْد)
عَبْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔