تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَبْدِ مُناف" کے متعقلہ نتائج

مَنکُوحَہ

جس سے نکاح ہوا ہو، نکاحی

مَنکُوحَہ بِیوی

نکاح کی ہوئی بیوی ، نکاحی عورت ، شرعی بیوی

مَنکُوحَہ عَورَت

وہ عورت جسنے شرعی طور پر کسی سے نکاح کر لیا ہو

مَنکُوحات

وہ عورتیں جن سے نکاح کیا گیا ہو

مَنکُوحَہ ہونا

نکاحی بیوی ہونا ، شرعی بیوی ہونا ۔

مَنکُوحَہ بَنانا

زوجیت میں لینا، نکاح کرنا، بیوی بنانا

مَنکُوحَہ بَن جانا

بیوی بن جانا ، نکاح میں چلی جانا

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

زَنِ مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کے ساتھ نکاح ہوا ہو، بیاہتا بیوی، منکوحہ، نکاح میں آئی ہوئی عورت

غَیر مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کا نکاح نہ ہوا ہو، بن بیاہی عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں عَبْدِ مُناف کے معانیدیکھیے

عَبْدِ مُناف

'abd-e-munaaf'अब्द-ए-मुनाफ़

اصل: عربی

وزن : 22121

Roman

عَبْدِ مُناف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رسول اللہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سکڑ دادا، پیغمبر محمد صاحب کے دادا کے دادا

Urdu meaning of 'abd-e-munaaf

Roman

  • rasuul allaah muhammad sillii allaah alaihi vaala vasallam ke siku.D daada, paiGambar muhammad saahib ke daada ke daada

'अब्द-ए-मुनाफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैगंबर मुहम्मद के परदादा के पिता, पैगंबर मुहम्मद के सकड़ दादा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنکُوحَہ

جس سے نکاح ہوا ہو، نکاحی

مَنکُوحَہ بِیوی

نکاح کی ہوئی بیوی ، نکاحی عورت ، شرعی بیوی

مَنکُوحَہ عَورَت

وہ عورت جسنے شرعی طور پر کسی سے نکاح کر لیا ہو

مَنکُوحات

وہ عورتیں جن سے نکاح کیا گیا ہو

مَنکُوحَہ ہونا

نکاحی بیوی ہونا ، شرعی بیوی ہونا ۔

مَنکُوحَہ بَنانا

زوجیت میں لینا، نکاح کرنا، بیوی بنانا

مَنکُوحَہ بَن جانا

بیوی بن جانا ، نکاح میں چلی جانا

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

زَنِ مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کے ساتھ نکاح ہوا ہو، بیاہتا بیوی، منکوحہ، نکاح میں آئی ہوئی عورت

غَیر مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کا نکاح نہ ہوا ہو، بن بیاہی عورت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَبْدِ مُناف)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَبْدِ مُناف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone