تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَبَث" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَبَث کے معانیدیکھیے
عَبَث کے اردو معانی
صفت
- بے کار، بے فائدہ، فضول، بے ہودہ، بے سود
- بے وجہ، ناحق
- بیہودگی، حرکتِ ناشائستہ (شاذ)
شعر
اپنی محفل سے عبث ہم کو اٹھاتے ہیں حضور
چپکے بیٹھے ہیں الگ آپ کا کیا لیتے ہیں
ناحق ہم مجبوروں پر یہ تہمت ہے مختاری کی
چاہتے ہیں سو آپ کریں ہیں ہم کو عبث بدنام کیا
عبث نادانیوں پر آپ اپنی ناز کرتے ہیں
ابھی دیکھی کہاں ہیں آپ نے نادانیاں میری
عبث دل بے کسی پہ اپنی اپنی ہر وقت روتا ہے
نہ کر غم اے دوانے عشق میں ایسا ہی ہوتا ہے
عبث الزام مت دو مشکلات راہ کو راہیؔ
تمہارے ہی ارادے میں کمی معلوم ہوتی ہے
English meaning of 'abas
Adjective
Adverb
- in vain, to no purpose
'अबस के हिंदी अर्थ
عَبَث کے مترادفات
عَبَث کے متضادات
عَبَث کے قافیہ الفاظ
عَبَث کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَبَث)
عَبَث
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔