تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَب کی بات اَب کے ساتھ جَب کی بات جَب کے ساتھ" کے متعقلہ نتائج

سُگَھڑ

خوش سلیقہ، ہنرمند، ذی شعور، اعلیٰ طبع

سُگَھڑ پَن

دانائی، ہشیاری، سلیقہ مندی

سُگَھڑ پَری

باشعور، سلیقہ مند لڑکی ، چہیتی .

سُگَھڑ بَھلائی

(طنزاً) مفت کی بھلائی .

سُگَھڑ کی جھاڑُو پُھوہَڑ کا لِیپا

سلیقہ مند کی صفائی اور بدسلیقہ کی لپائی چُھپی نہیں رہتی ، سگھڑ کا سگھڑ پن اور پھوہڑ کا پھوہڑ پن ظاہر ہوجاتا ہے .

سُگَھڑکی جھاڑُو ، پُھوہَڑ کا بَچَّہ

رک : سُگھڑ کی جھاڑو پھوہڑ کا لِیپا جو اصل کہاوت ہے .

ڈھاک تَلے کی پُھوہَڑ مَہْوے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

ڈھاک تَلے کی پُھوَڑ مَوّے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

پُھوہَڑ کی چھاڑُو سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپْتے نَہِیں

بد سلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

پُھوہَڑ کی جھاڑُو ، سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپتے نَہِیں

۔(عو) مثل۔ بدسلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَب کی بات اَب کے ساتھ جَب کی بات جَب کے ساتھ کے معانیدیکھیے

اَب کی بات اَب کے ساتھ جَب کی بات جَب کے ساتھ

ab kii baat ab ke saath jab kii baat jab ke saathअब की बात अब के साथ जब की बात जब के साथ

نیز : اَب کی (بات) اَب کے ساتھ جَب کی (بات) جَب کے ساتھ, اَب کی اَب کے ساتھ، جَب کی جَب کے ساتھ

ضرب المثل

Roman

اَب کی بات اَب کے ساتھ جَب کی بات جَب کے ساتھ کے اردو معانی

  • جو کچھ تھا وہ گزر گیا اب جو رنگ زمانے کا ہے ویسا کرنا چاہیے
  • آگے جیسا ہوگا دیکھا جائے گا، اس وقت موقع کے مطابق ہمیں کام کرنا چاہیے

Urdu meaning of ab kii baat ab ke saath jab kii baat jab ke saath

Roman

  • jo kuchh tha vo guzar gayaa ab jo rang zamaane ka hai vaisaa karnaa chaahi.e
  • aage jaisaa hogaa dekhaa jaa.egaa, us vaqt mauqaa ke mutaabiq hame.n karnaa chaahii.e

English meaning of ab kii baat ab ke saath jab kii baat jab ke saath

  • changed circumstances call for a changed attitude

अब की बात अब के साथ जब की बात जब के साथ के हिंदी अर्थ

  • जो कुछ था बीत गया अब जो ज़माने का रूप है वैसा करना चाहिए
  • आगे जैसा होगा देखा जाएगा, इस समय तो परिस्थिति के अनुसार ही हमें काम करना होगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُگَھڑ

خوش سلیقہ، ہنرمند، ذی شعور، اعلیٰ طبع

سُگَھڑ پَن

دانائی، ہشیاری، سلیقہ مندی

سُگَھڑ پَری

باشعور، سلیقہ مند لڑکی ، چہیتی .

سُگَھڑ بَھلائی

(طنزاً) مفت کی بھلائی .

سُگَھڑ کی جھاڑُو پُھوہَڑ کا لِیپا

سلیقہ مند کی صفائی اور بدسلیقہ کی لپائی چُھپی نہیں رہتی ، سگھڑ کا سگھڑ پن اور پھوہڑ کا پھوہڑ پن ظاہر ہوجاتا ہے .

سُگَھڑکی جھاڑُو ، پُھوہَڑ کا بَچَّہ

رک : سُگھڑ کی جھاڑو پھوہڑ کا لِیپا جو اصل کہاوت ہے .

ڈھاک تَلے کی پُھوہَڑ مَہْوے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

ڈھاک تَلے کی پُھوَڑ مَوّے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

پُھوہَڑ کی چھاڑُو سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپْتے نَہِیں

بد سلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

پُھوہَڑ کی جھاڑُو ، سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپتے نَہِیں

۔(عو) مثل۔ بدسلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَب کی بات اَب کے ساتھ جَب کی بات جَب کے ساتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَب کی بات اَب کے ساتھ جَب کی بات جَب کے ساتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone