تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَب جُگ ٹُوٹا، پَو ماری جائے گی" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَب جُگ ٹُوٹا، پَو ماری جائے گی کے معانیدیکھیے

اَب جُگ ٹُوٹا، پَو ماری جائے گی

ab jug TuuTaa, pau maarii jaa.egiiअब जुग टूटा, पौ मारी जाएगी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَب جُگ ٹُوٹا، پَو ماری جائے گی کے اردو معانی

  • چوسر کی دو گوٹیں جب تک ایک خانے میں تھیں پٹ نہ سکتی تھیں اب یہ ساتھ (جگ) ٹوٹ گیا
  • اتحاد ختم ہونے پر ابتری یقینی ہے

Urdu meaning of ab jug TuuTaa, pau maarii jaa.egii

  • Roman
  • Urdu

  • chausar kii do goTe.n jab tak ek Khaane me.n thii.n paT na saktii thii.n ab ye saath (jag) TuuT gayaa
  • ittihaad Khatm hone par abtarii yaqiinii hai

अब जुग टूटा, पौ मारी जाएगी के हिंदी अर्थ

  • चौसर की दो गोटें जब तक एक ख़ाने में थीं पिट ना सकती थीं अब ये साथ (जुग) टूट गया
  • गठबंधन समाप्त होने पर अवनति निश्चित है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَب جُگ ٹُوٹا، پَو ماری جائے گی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَب جُگ ٹُوٹا، پَو ماری جائے گی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone