تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آزُرْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آزُرْدَہ کے معانیدیکھیے
آزُرْدَہ کے اردو معانی
صفت، واحد
- خفا، ناراض، ناخوش
-
رنجیدہ، افسردہ، اداس، مایوس
مثال - پھر کچھ آرزدہ ہوتے ہوئے کہا سرکار آپ لوگ دولت والے ہو، پڑھے لکھے ہو اس لیے مجھے بے وقوف بنا سکتے ہو
شعر
غیروں کی شکستہ حالت پر ہنسنا تو ہمارا شیوہ تھا
لیکن ہوئے ہم آزردہ بہت جب اپنے گھر کی بات چلی
بے مروت تجھے آزردہ کریں گے ہم لوگ
یہ تری نازکیٔ طبع کی ایجاد ہیں سب
آزردہ کچھ ہیں شاید ورنہ حضور مجھ سے
کیوں منہ پھلا رہا ہے وہ گلعذار اپنا
حال دل سن کے وہ آزردہ ہیں شاید ان کو
اس حکایت پہ شکایت کا گماں گزرا ہے
مری باتوں سے اب آزردہ نہ ہونا ساقی
اس گھڑی عقل مری مجھ سے جدا پھرتی ہے
English meaning of aazurda
आज़ुर्दा के हिंदी अर्थ
آزُرْدَہ کے مترادفات
آزُرْدَہ کے متضادات
آزُرْدَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آزُرْدَہ)
آزُرْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔