تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آزُرْدَہ" کے متعقلہ نتائج

مُعاہِد

غیر مسلم (یہودی، عیسائی وغیرہ) جو اسلامی حکومت کے ماتحت رہتا ہے اور شرط کے مطابق خراج دیتا ہے، باج گزار، ذمی

مُعاہِد لَہ

(قانون) وہ شحص جس کے واسطے کوئی عہد کیا گیا ہو ؛ معاہدے کو قبول کرنے والا شخص ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آزُرْدَہ کے معانیدیکھیے

آزُرْدَہ

aazurdaआज़ुर्दा 

اصل: فارسی

وزن : 222

جمع: آزُرْدَگان

مادہ: آزُرْدَن

Roman

آزُرْدَہ کے اردو معانی

صفت، واحد

  • خفا، ناراض، ناخوش
  • رنجیدہ، افسردہ، اداس، مایوس

    مثال پھر کچھ آرزدہ ہوتے ہوئے کہا سرکار آپ لوگ دولت والے ہو، پڑھے لکھے ہو اس لیے مجھے بے وقوف بنا سکتے ہو

شعر

Urdu meaning of aazurda

Roman

  • Khafaa, naaraaz, naaKhush
  • ranjiidaa, afsurda, udaas, maayuus

English meaning of aazurda

Adjective, Singular

आज़ुर्दा के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • रुष्ट, नाराज़
  • सताया हुआ, पीड़ित;खिन्न, मलिन, अप्सुर्दा;दुःखित, रंजीदा

    उदाहरण फिर कुछ आज़ुर्दा होते हुए कहा सरकार आप लोग दौलत वाले हो, पढ़े-लिखे हो इसलिए मुझे बेवक़ूफ़ बना सकते हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعاہِد

غیر مسلم (یہودی، عیسائی وغیرہ) جو اسلامی حکومت کے ماتحت رہتا ہے اور شرط کے مطابق خراج دیتا ہے، باج گزار، ذمی

مُعاہِد لَہ

(قانون) وہ شحص جس کے واسطے کوئی عہد کیا گیا ہو ؛ معاہدے کو قبول کرنے والا شخص ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آزُرْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آزُرْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone