تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آزْمُودَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آزْمُودَہ کے معانیدیکھیے
آزْمُودَہ کے اردو معانی
صفت
- جانچا ہوا، پركھا ہوا، تجربے میں آیا ہوا، مجرب
- (جزو اول كے مفہوم كے ساتھ) آزمایا ہوا، جیسے غم آزمودہ
شعر
مٹانی ہے جو دلوں کی دوری تو فلسفہ ہے یہ آزمودہ
چراغ الفت جلائیں ہم تم دلوں کی نفرت کو رام کر کے
گرچہ ہیں آزمودہ شہہ و قاضی و وزیر
باندھی ہیں ان سے پھر بھی امیدیں نئی نئی
علاج اصل ہے اک آزمودہ نسخہ دنیا میں
پریشاں تم رہو گے تو پریشانی نہیں ہوگی
English meaning of aazmuuda
Adjective
- tried, tested, proven
आज़मूदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- परखा हुआ, जाँचा हुआ, परीक्षित
آزْمُودَہ کے مترادفات
آزْمُودَہ کے متضادات
آزْمُودَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آزْمُودَہ)
آزْمُودَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔