تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آزْمُودَہ کار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آزْمُودَہ کار کے معانیدیکھیے
آزْمُودَہ کار کے اردو معانی
صفت
- جو اپنے كام كا تجربہ ركھتا ہو، ماہر فن، تجربہ كار، كارداں؛ جہاندیدہ، ہوشیار
- وہ سپاہی جو لڑائیوں میں حصہ لے چكا ہو اور ان كی اونچ نیچ سے واقف ہو
شعر
وہ آزمودہ کار تو ہے گر ولی نہیں
جو کچھ بتائے داغؔ اسے مان جائیے
اک عمر تجربات میں گزری تو یہ کھلا
یاں آزمودہ کار ہی ناکام تھے بہت
کسی سے مشورۂ ترک عشق سیفؔ نہ کر
نہ سن کسی کی دل آزمودہ کار کے بعد
English meaning of aazmuuda-kaar
Adjective
- experienced, skilled, expert, veteran, tried and tested
आज़मूदा-कार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो अपने काम का अनुभव रखता हो, कलावंत, अनुभवी, किसी काम को अच्छे प्रकार से जानने वाला
- वृहदानुभवी, घाट-घाट का पानी पीया हुआ आदमी, होशियार
- वह सिपाही जो लड़ाईयों में हिस्सा ले चुका हो और उनकी ऊँच-नीच से परिचित हो
آزْمُودَہ کار کے مترادفات
آزْمُودَہ کار کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آزْمُودَہ کار)
آزْمُودَہ کار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔