تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عازِمِ سَفَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عازِمِ سَفَر کے معانیدیکھیے
عازِمِ سَفَر کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- کوچ کا قصد، سفر کی نیت کرنا، سفر کا تہیہ کیے ہوا
شعر
شوق کو عازم سفر رکھیے
بے خبر بن کے سب خبر رکھیے
خدا کے نور سے محروم ہیں جو تہذیبیں
وہ کہکشاں کی طرف عازم سفر ہوں گی
اس جہان رنگیں سے مطمئن نہیں کوئی
میں نے اہل دنیا کو عازم سفر پایا
English meaning of 'aazim-e-safar
Noun, Masculine, Plural
- departing, starting/embarking on a journey, the one who is desirous to travel
'आज़िम-ए-सफ़र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- यात्रा की इच्छा रखने वाला, यात्रा का इरादा रखना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عازِمِ سَفَر)
عازِمِ سَفَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔