تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آزار" کے متعقلہ نتائج

تَشْہِیر

(لفظاً) شہرت پانا، ڈھنڈورا پیٹنا، منادی کرنا، مشہور کرنا، شہرت دینا، شہرت، ڈھنڈورا، منادی

تَشْہِیر ہونا

شہرت دینا، مشہور اور عام ہونا

تَشہِیر کَرنا

تَشْہِید

(تصوف) تشہید ایک نورانی لہر یعنی روشنی ہے جو زندگی کو برقرار رکھتی ہے

تَسَحُّر

(فقہ) سحری کھانا،روزہ رکھنے کے لیے آخر میں کچھ کھا پہ لینا .

تَشاہُد

شہادت، گواہی دینا، باہم حاضر ہونا، باہم ملاقات کرتا

تَشَہُّد

نماز میں التحیات پڑھنا یا اس حالت میں بیٹھنا

نَعش کی تَشہیر کَرنا

کسی باغی، سزا یافتہ یا بدنام زمانہ شخص کی لاش کو مرنے کے بعد سزا کے طور پر گلی کوچوں میں پھرانا، مردہ جسم کی تشہیر کرنا

تَشَہُّد مُنھ سے جاری کَرنا

تشہد پڑھنا، کلمۂ شہادت پڑھنا.

تَشَہُّدی

نماز میں ایسا کوئی نمازی و تشہدی وخطیب نہیں کہ اَشْہَدُ اَنْ لاَّ اِلٰہ اِلَّا اللہ وُ اَنَّ مَحمَّداَ رَسُولُ اللہ نہ کہے

صَنْعَتی شَہْر

ایسا شہر جس میں صنعت و حرفت کے بہت سے مراکز، ملیں اور کارخانے قائم ہوں ، حرفتی شہر .

اردو، انگلش اور ہندی میں آزار کے معانیدیکھیے

آزار

aazaarआज़ार

اصل: فارسی

وزن : 221

آزار کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ

  • ایذا، تكلیف، رنج، دكھ، درد
  • مرض، بیماری، روگ، عارضہ
  • سختی، صعوبت، مصیبت، بپتا

    مثال - سینکڑوں آزار جھیل کر یہاں تک پہنچے ہیں۔

  • جنجال، بكھیڑا، وبال جان
  • آسیب، بھوت پریت، جن وپری كا اثر یا سایہ
  • خرابی، بگاڑ

    مثال - خدا جانے اس گھڑی میں كیا آزار ہے كہ چلتے چلتے رک جاتی ہے

شعر

English meaning of aazaar

Noun, Masculine, Suffix

  • spring month according to sixth Roman or Syrian month corresponding to March
  • hardship, trouble, affliction, torment, pain, suffering
  • illness or ailment
  • apparition, appearance of a supernatural being
  • injury
  • woe

आज़ार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • कष्ट, तकलीफ़, शोक, दुख देना
  • व्यसन, बीमारी, रोग, व्याधि
  • जंजाल, बखेड़ा, जीवन के लिए कष्टदायक
  • प्रेतबाधा, भूत-प्रेत, जिन्न और परी का प्रभाव या साया
  • ख़राबी, बिगाड़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آزار)

نام

ای-میل

تبصرہ

آزار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone