تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آذار" کے متعقلہ نتائج

جانباز

جان پر کھیل جانے والا، بہادر، بڑا محنتی، باہمت ، اولوالعزم، کسی خطرے کی پرواہ نہ کرنے والا

جانْبازی کرنا

جان پر کھیلنا، جان جوکھوں میں ڈالنا، دلیری کرنا، جرات دکھانا

جان بازی

جان باز کا اسم کیفیت، جان پر کھیل جانا، بہادری، جان نثاری

جان بازی کا کھیل

محنت یا جفا کشی کا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں آذار کے معانیدیکھیے

آذار

aazaarआज़ार

اصل: فارسی

وزن : 221

Roman

آذار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روسی وشامی سال كا چھٹا مہینہ (مارچ یا چیت كے مطابق)، بہار كے مہینے كا نام

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اَعْذار

معذرت

Urdu meaning of aazaar

Roman

  • ruusii vashaamii saal ka chhaTaa mahiina (march ya chiit ke mutaabiq), bihaar ke mahiine ka naam

आज़ार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रूसी विशामी साल का छठा महीना (मार्च या चैत के अनुसार), वसंत ऋतू का नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جانباز

جان پر کھیل جانے والا، بہادر، بڑا محنتی، باہمت ، اولوالعزم، کسی خطرے کی پرواہ نہ کرنے والا

جانْبازی کرنا

جان پر کھیلنا، جان جوکھوں میں ڈالنا، دلیری کرنا، جرات دکھانا

جان بازی

جان باز کا اسم کیفیت، جان پر کھیل جانا، بہادری، جان نثاری

جان بازی کا کھیل

محنت یا جفا کشی کا کام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آذار)

نام

ای-میل

تبصرہ

آذار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone