تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آزادی" کے متعقلہ نتائج

دَقِیق

غور و تحقیق سے سمجھ میں آنے والے نکتے یا راز

دَقِیقَہ

راز، نکتہ

دَقِیقَہ رَس

بہت جلد بات کی تہ کو پہنچ جانے والا، زُود فہم، باریک بین، زیرک، تیز طبع

دَقِیقَہ یاب

مشکل کو حل کرنے والا ، بات کی تہ کو پہنچنے والا.

دَقِیقَہ گَری

مشکلات، پچیدگی.

دَقِیقَت

رمزیت، باریکی، نکتہ

دَقِیقَہ رَسی

مشکل پسندی، باریک بینی

دَقِیقَہ بَچْنا

کمی باقی رہنا.

دَقِیقَہ سَنْج

بہت جلد بات کی تہ کو پہنچ جانے والا، زُود فہم، باریک بین، زیرک، تیز طبع

دَقِیقَہ نَہ رَہْنا

تحقیق کی آخری منزل سر کرنا

دَقِیقَہ سَنْجی

مشکل کو سمجھنے کا عمل، معاملہ فہمی

دَقِیقَہ شَناس

بہت جلد بات کی تہ کو پہنچ جانے والا، زُود فہم، باریک بین، زیرک، تیز طبع

دَقِیقَہ اُٹھا رَہْنا

دَقیقہ اُٹھا نہ رکھنا کا لازم

دَقِیقَہ اُٹھا رَکْھنا

ہر ممکن کوشش کرنا

دَقِیقَہ پَسَنْد

باریک بینی کا عادی، مشکل پسند.

دَقِیق نَبْقات

(نباتیات) بہت باریک یا چھوٹا، واحد، کُنار، کنول، سدر یا بیر جیسا

دَقِیق باتیں

مشکل اور اہم باتیں

دَقِیق نَظَری

مشکل پسندی، باریک بینی

دَقِیقَہ باقی رَہْنا

کام کا بالکل خاتمے کے قریب پہنچ جانا، تکمیلِ کار کی ہر اعتبار سے کوشش ہو جانا

دَقِیقَہ اُٹھا نَہ رَکھنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

دَقِیقَہ باقی نَہ رَکْھنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

دَقِیقَہ نَہ چھوڑْنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

دَقِیقُ النَّظَر

معاملے کی گہرائی تک پہنچنے والا، نکتہ رس، بال کی کھال نکالنے والا، باریک بین

دَقِیقَہ فَرُو گُزاشْت نَہ ہونا

ہر اعتبار اور ہر پہلو سے تکمیلِ کار کی کوشش کرنا، کسی قسم کی کمی نہ کرنا

دَقِیقَہ فَرو گُزاشْت نَہ کَرنا

ہر اعتبار اور ہر پہلو سے تکمیلِ کار کی کوشش کرنا، کسی قسم کی کمی نہ کرنا

دَقِیقَہ باقی نَہ چھوڑْنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

ذِہنِ دَقِیق

نہایت اچھا ذہن، باریک باتوں کو پا جانے والا ذہن

مِعائے دَقِیق

(طب) پیچیدہ انتڑی ، باریک آنت (یہ تیسری آنت کہلاتی ہے) (Ileum) ۔

طَبْعِ دَقِیق

دقَت پسند طبیعیت ، باریک ہیں مزاج ، غور و فکر کی خصلت .

مَطْلَب دَقِیق ہونا

مفہوم پیچیدہ ہونا ، مضمون سخت ہونا ۔

نُکتَہ ہائے دَقِیق

تہہ دار نکتے ، راز کی باتیں ، علوم کے اسرار ، باریک باتیں ، دقیق نکتے

نَبض دَقِیق

گہری اور باریک نبض ، وہ نبض جو چوڑائی اور گہرائی میں کم ہو

بَرْد دَقِیق

کہر، کہرا.

تَشْرِیحِ دَقِیق

(طب و جراحت) ایسا علم جس میں جسمانی ساخت سے بحث ہوتی ہے اور اعضاء کی دقیق ساخت کو سمجھنے کے لیے خوردبین سے امداد لینی پڑتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں آزادی کے معانیدیکھیے

آزادی

aazaadiiआज़ादी

اصل: فارسی

وزن : 222

دیکھیے: آزاد

آزادی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آزاد كا یہ اسم كیفیت ہے، آزاد ہونے کی حالت، خود مختاری، حریت، بیباکی

    مثال - ہندوستان کو 1947 میں آزادی ملی اور یہ حکومت برطانیہ کی غلامی سے آزاد ہوا

  • غلامی سے نجات
  • قید سے رہائی
  • بے فکری، بے پروائی
  • برات، فراغت
  • سیدھا پن، راستی

شعر

English meaning of aazaadii

Noun, Feminine

  • freedom of action, freedom, liberation

    Example - Hindustan ko 1947 mein azadi mili aur yah hukumat-e-bartaniya ki ghulami se azad hua

  • manumission, emancipation
  • release, deliverance
  • discharge
  • emancipation independence
  • conduct, life or practice

आज़ादी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्वतंत्रता, खुदमुख्तारी, मुक्ति, रिहाई, मुक्ति, खलासी, निरंकुशता, बंधन मुक्ति, खुदराई

    उदाहरण - हिंदुस्तान को 1947 में आज़ादी मिली और यह हुकूमत-ए-बर्तानिया की ग़ुलामी से आज़ाद हुआ

  • स्वतंत्रता; मुक्ति
  • स्वत्रंत्रता
  • उन्मुक्तता; आज़ाद-ख़याली
  • बेफ़िक्री; लापरवाही
  • निर्भयता; निडरता।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آزادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آزادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone