تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آزادی خدا کی نعمت ہے" کے متعقلہ نتائج

چَوکسی

پاسبانی، چوکیداری، دربانی

چَوکسی کَرنا

خبر دار رہنا ، چوکنّا رہنا ؛ تیار رہنا ، مستعد رہنا ، کمر بستہ رہنا.

چَوکَسی رَکھنا

ہوشیار رہنا، خبر دار رہنا، نگرانی کرنا، دیکھ بھال کرنا

چَوکْسی بَھرنا

ہوشیار رہنا ؛ پہرادینا.

گَھر کی جورُو کی چَوکسی کَہاں تَک

اپنے ہی گھر میں رہنے والے شخص کی نگہبانی کرنا بہت مشکل ہے، گھر کے چور کی نگرانی بہت مشکل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آزادی خدا کی نعمت ہے کے معانیدیکھیے

آزادی خدا کی نعمت ہے

aazaadii KHudaa kii ne'mat haiआज़ादी ख़ुदा की ने'मत है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آزادی خدا کی نعمت ہے کے اردو معانی

  • آزادی سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں، آزادی خدا کی طرف سے ایک تحفہ ہے

Urdu meaning of aazaadii KHudaa kii ne'mat hai

  • Roman
  • Urdu

  • aazaadii se ba.Dh kar ko.ii chiiz nahiin, aazaadii Khudaa kii taraf se ek tohfa hai

आज़ादी ख़ुदा की ने'मत है के हिंदी अर्थ

  • आज़ादी या स्वतंत्रता से बढ़कर कोई वस्तु नहीं, स्वतंत्रता ईश्वर का वरदान है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَوکسی

پاسبانی، چوکیداری، دربانی

چَوکسی کَرنا

خبر دار رہنا ، چوکنّا رہنا ؛ تیار رہنا ، مستعد رہنا ، کمر بستہ رہنا.

چَوکَسی رَکھنا

ہوشیار رہنا، خبر دار رہنا، نگرانی کرنا، دیکھ بھال کرنا

چَوکْسی بَھرنا

ہوشیار رہنا ؛ پہرادینا.

گَھر کی جورُو کی چَوکسی کَہاں تَک

اپنے ہی گھر میں رہنے والے شخص کی نگہبانی کرنا بہت مشکل ہے، گھر کے چور کی نگرانی بہت مشکل ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آزادی خدا کی نعمت ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آزادی خدا کی نعمت ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone