تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آزادئ عَمَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آزادئ عَمَل کے معانیدیکھیے
آزادئ عَمَل کے اردو معانی
- کام کرنے کی آزادی, کام کرنے میں لچک
شعر
تھی نقطۂ نگاہ تک آزادئ عمل
پرکار کی طرح میں رواں دائرے میں تھا
اس دور میں کہاں یہ آزادئ عمل تھی
چوری چھپے ہمارا تھا سلسلہ کسی سے
English meaning of aazaadii-e-'amal
- freedom to work, flexibility to work, freedom of action
आज़ादी-ए-'अमल के हिंदी अर्थ
- कार्य करने की स्वतंत्रता, काम करने का लचीलापन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آزادئ عَمَل)
آزادئ عَمَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔