تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آزادْگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آزادْگی کے معانیدیکھیے
آزادْگی کے اردو معانی
اسم
- آزادی سے(قدیم)۔
- آزادگی، رہائی، خلاصی، چُھٹکارا، آزادی، بے قیدی
شعر
سرو ہر چند ہے غلام ترا
لیکن آزادگی کا راضی نئیں
آزادگی میں شرط بھی ہے احتیاط کی
پرواز کا ہے اذن مگر پر سمیٹ لو
میں اگر آزادگی میں سرو کو کرتا مرید
تیرا گلدستہ سا قد طوبیٰ سے بیعت مانگتا
English meaning of aazaadgii
Noun
- liberality, liberty, freedom
आज़ादगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- स्वतंत्रता, मुक्ति, रिहाई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آزادْگی)
آزادْگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔