تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آزادانہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آزادانہ کے معانیدیکھیے
آزادانہ کے اردو معانی
صفت
- آزاد، بے روک ٹوک، كسی بھی قسم كی قید اور پابندی كے بغیر
فعل متعلق
- آزادی کے ساتھ، آزادانہ طورپر، بغیر روک ٹوک کے
شعر
دل دیوانہ و انداز بیباکانہ رکھتے ہیں
گدائے مے کدہ ہیں وضع آزادانہ رکھتے ہیں
قید ہو کر اور بھی زنداں میں اڑتا ہے خیال
رقص زنجیروں میں بھی کرتے ہیں آزادانہ ہم
سانس لے سکتے نہیں افسوس آزادانہ ہم
جانے کب سے ہیں اسیر کعبہ و بتخانہ ہم
English meaning of aazaadaana
Adjective
- freely, with freedom, without any kind of restriction, unhindered
Adverb
- independently, without restriction
आज़ादाना के हिंदी अर्थ
विशेषण
- स्वतंत्रापूर्वक, बिना रोक-टोक, किस भी प्रकार बंधन और अवरोध के बिना
क्रिया-विशेषण
- आज़ादी के साथ, स्वतंत्र रूप से, बे रोक-टोक के
آزادانہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آزادانہ)
آزادانہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔