تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آزادَہ رَوی" کے متعقلہ نتائج

آزادَہ

آزاد کیا ہوا یعنی آزاد، بے پرواہ، بے روک ٹوک، بے فکر، حلال زادہ، خود مختار

آزادَہ رَو

آزاد

آزادَہ دِل

فارغ البال

آزادَہ كیش

جس كا كسی مذہب و مسلک سے تعلق نہ ہو، رسوم و قیود كی پابندی نہ كرنے والا، غیر متعصب، آزاد مشرب

آزادَہ رَوی

آزاد ہونا، پابندی سے غیر مشروط ہونا

آزادَہ سَیر

ذہن میں خیالات وغیرہ كے بھٹكنے یا ادھر گھومنے كی كیفیت، ذہنی آوارگی، انتشار ذہنی۔

آزادَگاں

آزاد (رک) كی جمع۔

آزادَگان

احرار، آزاد لوگ

آزادانہ

آزاد، بے روک ٹوک، كسی بھی قسم كی قید اور پابندی كے بغیر

آزادانَہ رائے

وہ رائے جو اپنے نزدیک ٹھیک ہو اور اس میں كس كی حصہ داری نہ ہو، بے تعصب مشورہ یا خیال

آزادانَہ وَضْع

دنیا داروں سے الگ تھلگ: عوام سے مختلف

آزادانَہ تِجارَت

وہ تجارت جس میں درآمد روكنے یا ملكی صنعت كو دیگر ممالك كے مقابلے سے محفوظ ركھنے كے لیے محصول نہ لگایا جائے، آزاد تجارت

آزادی

آزاد كا یہ اسم كیفیت ہے، آزاد ہونے کی حالت، خود مختاری، حریت، بیباکی

ایزادی

اضافہ، بیشی، زیادتی

ایزِدی

ایزد سے منسوب : خدائے تعالیٰ کا

azide

کیمیا: کوئی مرکب جس میں اصلیہ -‎N3 شامل ہو۔.

عَضُدی

عَضُد (رک) سے منسوب یا متعلق، بازو کا ، بازو والا، بازو دار.

عِضادَہ

لکڑی کے دروازے کا بازو، کنارہ ؛ اصطرلاب کی پُشت پر لگا ہوا ایک مستطیل پرزہ جسے گھما کر اجرامِ فلکی کی بلندی وغیرہ دریافت کرتے ہیں.

آزادِ تَعَلُّق

آزادی کا کاغَذ

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادی خدا کی نعمت ہے

آزادی سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں، آزادی خدا کی طرف سے ایک تحفہ ہے

آزادی كی سَنَد

آزادی كا پروانہ

آزادی كا نَوِشْتَہ

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادی کا فَرمان

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادی کا پَروانَہ

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادی کا خَط

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزُردَہ کَرنا

خفا کرنا، ناراض کرنا، غمگین کرنا

طَبِیعَت کی آزادی

بے فکری کی عادت ، لا اُبالی پن ، جو دل میں آئے وہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آزادَہ رَوی کے معانیدیکھیے

آزادَہ رَوی

aazaada-raviiआज़ादा-रवी

اصل: فارسی

وزن : 22212

آزادَہ رَوی کے اردو معانی

اسم، مرکب لفظ

  • آزاد ہونا، پابندی سے غیر مشروط ہونا

شعر

English meaning of aazaada-ravii

Noun, Compound Word

  • free thinking, walking, thinking freely

आज़ादा-रवी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, संयुक्त शब्द

  • स्वेच्छाचार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آزادَہ رَوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آزادَہ رَوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone