تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آزاد طَبْع" کے متعقلہ نتائج

بَیابان

صحرا، ریگستان، بے آب و گیاہ خطہ

بَیابانی

بیابان سے منسوب، جنْگل کا، جنگلی، جنْگل میں پھرنے پھرانے والا

بَیابان گَرد

جنْگلوں میں پھرنے والا، وہ شخص جس کا کہیں ٹھکانہ نہ ہو

بَیابان قُدْس

بیت المقدس کا جنْگل

بَیابان نَوَرْد

جنْگلوں میں پھرنے والا، وہ شخص جس کا کہیں ٹھکانہ نہ ہو

بَیابانِ مَرْگ

وہ شخص جو غربت میں مرے اور اس کا کوئی پرسان حال نہ ہو، بیکسی اور کسمپرسی کی حالت میں مرنے والا.

ہُو کا بَیابان

سنسان اور ویران جگہ ۔

عَرُوسانِ بَیابان

لدوا اونٹ

جَنْگَل بَیابان

اردو، انگلش اور ہندی میں آزاد طَبْع کے معانیدیکھیے

آزاد طَبْع

aazaad-tab'आज़ाद-तब'

وزن : 22121

آزاد طَبْع کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • تكلفات سے دور، بے تعصب
  • جس كی طبیعت اور فطرت پر كسی قسم كی رسوم ومذہب وغیرہ كی پابندی نہ ہو

English meaning of aazaad-tab'

Persian, Arabic - Adjective

  • open minded, liberal, frank

आज़ाद-तब' के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • मनमौजी, स्वेच्छा-चारी, वह व्यक्ति जिसके मन में जो आये सो करे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آزاد طَبْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

آزاد طَبْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone