تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آزادْ نامَہ" کے متعقلہ نتائج

بَیابان

صحرا، ریگستان، بے آب و گیاہ خطہ

بَیابانی

بیابان سے منسوب، جنْگل کا، جنگلی، جنْگل میں پھرنے پھرانے والا

بَیابان گَرد

جنْگلوں میں پھرنے والا، وہ شخص جس کا کہیں ٹھکانہ نہ ہو

بَیابان قُدْس

بیت المقدس کا جنْگل

بَیابان نَوَرْد

جنْگلوں میں پھرنے والا، وہ شخص جس کا کہیں ٹھکانہ نہ ہو

بَیابانِ مَرْگ

وہ شخص جو غربت میں مرے اور اس کا کوئی پرسان حال نہ ہو، بیکسی اور کسمپرسی کی حالت میں مرنے والا.

ہُو کا بَیابان

سنسان اور ویران جگہ ۔

عَرُوسانِ بَیابان

لدوا اونٹ

جَنْگَل بَیابان

اردو، انگلش اور ہندی میں آزادْ نامَہ کے معانیدیکھیے

آزادْ نامَہ

aazaad-naamaआज़ाद-नामा

اصل: فارسی

وزن : 22122

آزادْ نامَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آزادی كی دستاویز، رہائی كا پروانہ، رہائی كی سند یا سرٹیفکیٹ

आज़ाद-नामा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रिहाई का दस्तावेज़, आज़ादी की अनुमति, रिहाई का प्रमाण पत्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آزادْ نامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آزادْ نامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone