تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آزاد مَشرَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آزاد مَشرَب کے معانیدیکھیے
آزاد مَشرَب کے اردو معانی
صفت
- جس كا كسی مذہب و مسلک سے تعلق نہ ہو، غیر متعصب، رسوم و قیود كی پابندی نہ كرنے والا
شعر
کہیں ذرے کو اپنی موج میں اڑتا ہوا دیکھو
تو شاید تم سمجھ پاؤ حیات آزاد مشرب کی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آزاد مَشرَب)
آزاد مَشرَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔