تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آیَتِ مُطْلَق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آیَتِ مُطْلَق کے معانیدیکھیے
آیَتِ مُطْلَق کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- قرآن مجید میں آیت کا وہ گول نشان، جس پر چھوٹی سی ط بنی ہوتی ہے. (اس پر ٹھہرنا اور اسے اگلی آیت سے ملا کر نہ پڑھنا واجب ہے)، پکّی آیت،
- (مجازاً) قطعی حکم یا فیصلہ
English meaning of aayat-e-mutlaq
Noun, Feminine
- symbol of stop in the text of the Qur'an, mark, stop, pause (used in the Qur'an)
- firm decision
आयत-ए-मुतलक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- क़ुरआन में आयत का वह गोल निशान जिस पर छोटी सी ते बनी होती है (उस पर ठहरना और उसे अगली आयत से मिला कर न पढ़ना वाजिब है), पक्की आयत
- (लाक्षणिक) आखिरी और अटल हुक्म, अंतिम निर्णय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آیَتِ مُطْلَق)
آیَتِ مُطْلَق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔