تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آیا تو نوش نہیں تو فراموش" کے متعقلہ نتائج

بَتُول

پاک، پاکیزہ، پاکدامن، پارسا، حضرت فاطمہ بنت حضرت محمد مصطفیٰ صلعم اور حضرت مریم کا لقب (اس لیے کہ وہ عوارض نسوانی سے پاک و پاکیزہ تھیں)

بَیتُ اللَّحْم

Bethlehem, birthplace of Jesus

مَرْیَم بَتُول

حضرت مریم کا ایک نام

حَشِیشُ الْبَتُول

یورپ میں پیدا ہونے والی ایک نبات جو سدا بہار کی قسم ہے (ونٹر گرین) اس کے روغن میں پائے جانے والے قدرتی سیلی سلیٹس سے ایک قسم کا تیزاب بنتا ہے جسے سیلی سلک ایسڈ کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں آیا تو نوش نہیں تو فراموش کے معانیدیکھیے

آیا تو نوش نہیں تو فراموش

aayaa to nosh nahii.n to faraamoshआया तो नोश नहीं तो फ़रामोश

ضرب المثل

Roman

آیا تو نوش نہیں تو فراموش کے اردو معانی

  • نہایت قانع ہونا، کچھ مل گیا تو کھا لیا ورنہ فاقے ہی پڑے رہے، قناعت کا درجہ یہ ہی ہوتا ہے، ملا تو کھایا نہیں تو صبر فرمایا

Urdu meaning of aayaa to nosh nahii.n to faraamosh

Roman

  • nihaayat qaane honaa, kuchh mil gayaa to kha liyaa varna faaqe hii pa.De rahe, qanaaat ka darja ye hii hotaa hai, mila to khaaya nahii.n to sabr farmaayaa

English meaning of aayaa to nosh nahii.n to faraamosh

  • if it comes it is eaten, if not, it is forgotten

आया तो नोश नहीं तो फ़रामोश के हिंदी अर्थ

  • बहुत आत्मसंतोषी होना, कुछ मिल गया तो खा लिया वर्ना भूखे ही सो गए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَتُول

پاک، پاکیزہ، پاکدامن، پارسا، حضرت فاطمہ بنت حضرت محمد مصطفیٰ صلعم اور حضرت مریم کا لقب (اس لیے کہ وہ عوارض نسوانی سے پاک و پاکیزہ تھیں)

بَیتُ اللَّحْم

Bethlehem, birthplace of Jesus

مَرْیَم بَتُول

حضرت مریم کا ایک نام

حَشِیشُ الْبَتُول

یورپ میں پیدا ہونے والی ایک نبات جو سدا بہار کی قسم ہے (ونٹر گرین) اس کے روغن میں پائے جانے والے قدرتی سیلی سلیٹس سے ایک قسم کا تیزاب بنتا ہے جسے سیلی سلک ایسڈ کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آیا تو نوش نہیں تو فراموش)

نام

ای-میل

تبصرہ

آیا تو نوش نہیں تو فراموش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone