تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آیا رمضان بھاگا شیطان" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

اردو، انگلش اور ہندی میں آیا رمضان بھاگا شیطان کے معانیدیکھیے

آیا رمضان بھاگا شیطان

aayaa ramazaan bhaagaa shaitaanआया रमज़ान भागा शैतान

ضرب المثل

Roman

آیا رمضان بھاگا شیطان کے اردو معانی

  • نیکی کے آنے پر بدی چلی جاتی ہے، نیکی کے سامنے بدی نہیں ٹھہرتی
  • نیک آدمی کے آنے پر بد آدمی بھاگ جاتا ہے

Urdu meaning of aayaa ramazaan bhaagaa shaitaan

Roman

  • nekii ke aane par badii chalii jaatii hai, nekii ke saamne badii nahii.n Thahartii
  • nek aadamii ke aane par bad aadamii bhaag jaataa hai

English meaning of aayaa ramazaan bhaagaa shaitaan

  • sin doesn't stand before virtue, evil doesn't stand in the way of goodness

आया रमज़ान भागा शैतान के हिंदी अर्थ

  • पुण्य के आने पर पाप चला जाता है, भलाई के सामने बुराई नहीं ठहरती
  • भले मनुष्य के आने पर बुरा मनुष्य भाग जाता है

    विशेष रमज़ान के महीने में मुसलमान रोजा रखते हैं और उसे एक पवित्र महीना मानते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آیا رمضان بھاگا شیطان)

نام

ای-میل

تبصرہ

آیا رمضان بھاگا شیطان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone