تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آیا بندہ آئی روزی، گیا بندہ گئی روزی" کے متعقلہ نتائج

رَسوئی

کھانا پکانے کی جگہ، باورچی خانہ

رَسوئِیں

رک : رسوئی.

رَسوئی دار

باورچی ، کھانا پکانے والا

رَسوئی خانَہ

باورچی خانہ ، رسوئی کا چوکا.

رَسوئی جِیمنا

کھانا کھانا

رَسوئِیں بَرْدار

کھانا لانے والا ملازم

رَسوئِیں کَرنا

کھانا پکانا

رَسوئی کَرنا

کھانا پکانا ، کھانا تیّار کرنا

رَسوئی بَنانا

کھانا پکانا

رَسوئی کا چَوکا

کھانا پکانے کی جگہ کا وہ حصّہ جیسے پکانا شروع کرنے سے پہلے مٹی اور گوبر سے لیتے ہیں

رسوئی اور رسائن برابر

کھانا پکانا اور کیمیا بنانا دونوں بہت مشکل ہے، سب کو نہیں آتا

کَچّی رَسوئی

ایسی غذا جو چوکے سے باہر نہ کھا سکیں، جو تل کر نہ پکائی گئی ہو، بن گھی کی روٹی

پَکّی رَسوئی

تلی ہوئی غذا (جسے چوکے کی ضرورت نہیں اور ہر جگہ بیٹھ کر کھائی جا سکتی ہی)

کھانڈ بِنا سَب رانڈ رَسوئی

بغیر میٹھی چیز کے کھانے کا کوئی مزا نہیں .

چھٹانک چُون، چوبارے رسوئی

تھوڑی سی بات کے واسطے اتنا بڑا اہتمام یا ادنیٰ سی بات پر اتنی نمود، جھوٹا دکھاوا

ماس بِنا سَب گھاس رَسوئی

بغیر گوشت کے کھانا اچھا معلوم نہیں ہوتا ہے، گوشت کے بغیر کھانا بد مزہ ہوتا ہے

پاو سیر چُون چَو بارے رَسوئی

شیخی خورے کی نسبت کہتے ہیں.

ڈیڑھ پاؤ آٹا اور پُل پَر رَسوئی

ذرا سے کام کا بڑا اہتمام

آدھ پاؤ آٹا چوبارے رسوئی

اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جس کی حیثیت بہت کم ہو، اور شیخی بہت بگھارے

آدھ پا آٹا چَوبارے رَسوئی

مقدور کم اور لاف زنی بہت

اردو، انگلش اور ہندی میں آیا بندہ آئی روزی، گیا بندہ گئی روزی کے معانیدیکھیے

آیا بندہ آئی روزی، گیا بندہ گئی روزی

aayaa banda aa.ii rozii, gayaa banda ga.ii roziiआया बंदा आई रोज़ी, गया बंदा गई रोज़ी

نیز : آیا آدمی آئی روزی، گیا آدمی گئی روزی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آیا بندہ آئی روزی، گیا بندہ گئی روزی کے اردو معانی

  • ہر شخص کے لئے اس کی قسمت کا رزق موجود ہے
  • دنیا میں آدمی سے ہی سب کام لگا ہے

Urdu meaning of aayaa banda aa.ii rozii, gayaa banda ga.ii rozii

  • Roman
  • Urdu

  • har shaKhs ke li.e us kii qismat ka rizk maujuud hai
  • duniyaa me.n aadamii se hii sab kaam laga hai

आया बंदा आई रोज़ी, गया बंदा गई रोज़ी के हिंदी अर्थ

  • प्रत्येक व्यक्ति के लिए उसके भाग्य का प्रावधान उपलब्ध है
  • दुनिया में आदमी से ही सब काम लगा है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَسوئی

کھانا پکانے کی جگہ، باورچی خانہ

رَسوئِیں

رک : رسوئی.

رَسوئی دار

باورچی ، کھانا پکانے والا

رَسوئی خانَہ

باورچی خانہ ، رسوئی کا چوکا.

رَسوئی جِیمنا

کھانا کھانا

رَسوئِیں بَرْدار

کھانا لانے والا ملازم

رَسوئِیں کَرنا

کھانا پکانا

رَسوئی کَرنا

کھانا پکانا ، کھانا تیّار کرنا

رَسوئی بَنانا

کھانا پکانا

رَسوئی کا چَوکا

کھانا پکانے کی جگہ کا وہ حصّہ جیسے پکانا شروع کرنے سے پہلے مٹی اور گوبر سے لیتے ہیں

رسوئی اور رسائن برابر

کھانا پکانا اور کیمیا بنانا دونوں بہت مشکل ہے، سب کو نہیں آتا

کَچّی رَسوئی

ایسی غذا جو چوکے سے باہر نہ کھا سکیں، جو تل کر نہ پکائی گئی ہو، بن گھی کی روٹی

پَکّی رَسوئی

تلی ہوئی غذا (جسے چوکے کی ضرورت نہیں اور ہر جگہ بیٹھ کر کھائی جا سکتی ہی)

کھانڈ بِنا سَب رانڈ رَسوئی

بغیر میٹھی چیز کے کھانے کا کوئی مزا نہیں .

چھٹانک چُون، چوبارے رسوئی

تھوڑی سی بات کے واسطے اتنا بڑا اہتمام یا ادنیٰ سی بات پر اتنی نمود، جھوٹا دکھاوا

ماس بِنا سَب گھاس رَسوئی

بغیر گوشت کے کھانا اچھا معلوم نہیں ہوتا ہے، گوشت کے بغیر کھانا بد مزہ ہوتا ہے

پاو سیر چُون چَو بارے رَسوئی

شیخی خورے کی نسبت کہتے ہیں.

ڈیڑھ پاؤ آٹا اور پُل پَر رَسوئی

ذرا سے کام کا بڑا اہتمام

آدھ پاؤ آٹا چوبارے رسوئی

اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جس کی حیثیت بہت کم ہو، اور شیخی بہت بگھارے

آدھ پا آٹا چَوبارے رَسوئی

مقدور کم اور لاف زنی بہت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آیا بندہ آئی روزی، گیا بندہ گئی روزی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آیا بندہ آئی روزی، گیا بندہ گئی روزی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone