اردو، انگلش اور ہندی میں آواز کے معانیدیکھیے
آواز کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مدھم آواز، دھیمی آواز
- سودے والے یا فقیر کی آواز
- کان کے ذریعے ہوا کی لہر یا حرکت کا احساس، جو سنائی دے، صدا، ندا، صوت (جیسے: ہان٘ک پکار، گانے کی دھن، لے، تان، باج، جھنکار، ٹھائیں ٹھائیں، چیخ، کراہ، گون٘ج، بھنبھناہٹ، آہٹ، دھماکا وغیرہ)
- بلاوا
- شہرت، آوازہ
- اعلان، مطالبہ، احتجاج
- کلمات، کلام، بات یا باتیں ، گفتگو
- زبان، بولی
- (روح، ضمیر یا دل وغیرہ کا) تقاضا، مخلصانہ تجویز وغیرہ (جو ذاتی خواہش سے ہو اور جو عوارض و حالات سے متاثر نہ ہو)
شعر
میری خاموشیوں میں لرزاں ہے
میرے نالوں کی گم شدہ آواز
آواز دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائے
ورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائیگاں تو ہے
اس شہر میں جینے کے انداز نرالے ہیں
ہونٹوں پہ لطیفے ہیں آواز میں چھالے ہیں
English meaning of aavaaz
Noun, Feminine
- voice, sound, noise, tone, cry, shout, echo, whisper
- language, tongue
- call, summon, announcement
आवाज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- स्वर, ध्वनि, बोली, शब्द, नाद, ध्वनि, ऐलान, मुतालिबा, एहतिजाज
- ज़बान, बोली, बुलावा, शोहरत
آواز کے مترادفات
آواز سے متعلق محاورے
آواز کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آواز)
آواز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔