تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آواز پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں آواز پَڑْنا کے معانیدیکھیے

آواز پَڑْنا

aavaaz pa.Dnaaआवाज़ पड़ना

محاورہ

آواز پَڑْنا کے اردو معانی

  • گلے میں خراش وغیرہ پیدا ہونا اور آواز کا بہت ہلکا خفیف اور مدھم پڑجانا
  • کم ہوجانا، زور ٹوٹ جانا
  • پکار کر آواز دی جانا
  • خصوصاً عدالت میں پیشی کے لیے فریق مقدمہ کو چپراسی کا بلند آواز سے نام لے کر پکارنا (بیشتر تین دفعہ)
  • وزن میں کم ہونا، مراد میزان اعمال ہلکا رہنا

English meaning of aavaaz pa.Dnaa

  • a call to be given, announcing someone's arrival in a court
  • for voice to become weak, inefficient

आवाज़ पड़ना के हिंदी अर्थ

  • गले में खराश आदि उत्पन्न होना एवं आवाज़ का बहुत हल्का एवं स्वर का बैठ जाना
  • कम होजाना, ज़ोर टूट जाना
  • पुकार कर आवाज़ दी जाना
  • भार में कम होना अर्थात संसार में किए गए कारनामों का हल्का रहना
  • विशेष रूप से अदालत में पेश होने के लिए वादी को चपरासी का तेज़ आवाज़ में बुलाना (अधिकतम तीन बार)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آواز پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آواز پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone