تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آواز پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آواز پَڑْنا کے معانیدیکھیے
آواز پَڑْنا کے اردو معانی
- گلے میں خراش وغیرہ پیدا ہونا اور آواز کا بہت ہلکا خفیف اور مدھم پڑجانا
- کم ہوجانا، زور ٹوٹ جانا
- پکار کر آواز دی جانا
- خصوصاً عدالت میں پیشی کے لیے فریق مقدمہ کو چپراسی کا بلند آواز سے نام لے کر پکارنا (بیشتر تین دفعہ)
- وزن میں کم ہونا، مراد میزان اعمال ہلکا رہنا
English meaning of aavaaz pa.Dnaa
- a call to be given, announcing someone's arrival in a court
- for voice to become weak, inefficient
आवाज़ पड़ना के हिंदी अर्थ
- गले में खराश आदि उत्पन्न होना एवं आवाज़ का बहुत हल्का एवं स्वर का बैठ जाना
- कम होजाना, ज़ोर टूट जाना
- पुकार कर आवाज़ दी जाना
- भार में कम होना अर्थात संसार में किए गए कारनामों का हल्का रहना
- विशेष रूप से अदालत में पेश होने के लिए वादी को चपरासी का तेज़ आवाज़ में बुलाना (अधिकतम तीन बार)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آواز پَڑْنا)
آواز پَڑْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔