تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آواز نگار" کے متعقلہ نتائج

جَلاپا

جلن، کڑھن، رنج، ملال، غم، رشک، حسد، سوکنوں کی جلن

جَلاپا خور

غضبناک

جَلاپا لَگانا

رنج دینا ، جلانا۔

سَوت پَر سَوت اَور جَلاپا

ایک دُشمن کے ہوتے دُوسرا دُشمن اور بھی مُصیبت ہے دوسری سوکن آتی ہے تو جلن اور بڑھ جاتی ہے (دُشمنوں کی کثرت کے موقع پر مستعمل) .

رَنڈْوا بَیل جی کا جَلاپا

کم ہمّت ، پست ہمَّت ، کام چور

جان کا جَلاپا ہونا

(کسی چیز کا) جان کے لیے تکلیف دہ ہونا ، زندگی بے لطف ہونا ، عیش و آرام میں خلل ہونا.

مَرکَھنا بَیل جی کا جَلاپا

مراد یہ ہے کہ نہ تو اس کا کوئی خریدار ہوتا ہے اور نہ ہی اس کو کوئی پال سکتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آواز نگار کے معانیدیکھیے

آواز نگار

aavaaz-nigaarआवाज़-निगार

اصل: فارسی

وزن : 221121

آواز نگار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک آلہ جس کے ذریعہ آوازیں خود بخود ضبط ہوجاتیں اورپھرادا ہو سکتی ہیں

English meaning of aavaaz-nigaar

Noun, Masculine

  • phonograph, a voice or sound recorder

आवाज़-निगार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक यंत्र जिसके द्वारा आवाज़ें स्वयं क़ैद हो जातीं और फिर पुन: प्रयोग में लाई जा सकती हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آواز نگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

آواز نگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone